آنکھوں کی تھکاوٹ دور کرنے کا نسخہ

آج کل چوں کہ لیپ ٹاپ اور سمارٹ فون کا استعمال زیادہ ہوگیا ہے، اس لئے آنکھیں سرِ شام تھک جایا کرتی ہیں۔ اگر آپ کو بھی ایسی شکایت ہو، تو لیموں کے رس کو ٹھنڈے پانی میں ملا لیں اور صاف ململ یا کاٹن کا کپڑا اس پانی میں بھگو کر آنکھوں پر رکھیں۔ […]

موسیقی کا ہمارے دماغ پر اثر

کیا آپ جانتے ہیں کہ موسیقی کا ہمارے دماغ پر کیا اثر پڑتا ہے؟ آپ کو یہ جان کر واقعی حیرت ہوگی کہ موسیقی زندگی کی ان چند سرگرمیوں میں سے ایک ہے، جو ہمارے پورے دماغ کو استعمال میں لاتی ہے۔ یعنی موسیقی سنتے وقت ہمارا پورا دماغ متحرک ہوتا ہے۔ تبھی تو موسیقی سے حظ اٹھانے […]

3 جنوری، جب امریکہ نے انگلینڈ کو شکست دی

3 جنوری کو امریکہ کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کی تاریخ میں بڑی اہمیت حاصل ہے۔ 3 جنوری 1777ء کو امریکہ کے صدر جارج واشنگٹن کی انقلابی آرمی نے برطانوی فورسز کو پرنسٹن کی جنگ (Battle of Princeton) میں دھول چٹائی تھی۔ واضح رہے کہ جارج واشنگٹن کوئی عام شخص نہیں بلکہ امریکہ کے پہلے صدر […]

فوک کلچر اینڈ ہیرٹیج مینجمنٹ ورکشاپ

لوک ورثہ اسلام آباد نے امیریکن ایمبیسی پاکستان، امیریکن انسٹیٹیوٹ فار پاکستان سٹڈیز، بوسٹن یونیورسٹی امریکہ، اوطاق اور آئی آرسی کے باہمی اشتراک سے اسلام آباد میں فوک کلچر اور ہیرٹیج مینجمنٹ کے حوالہ سے دس روزہ تربیتی ورکشاپ منعقد کیا ۔ یہ ورکشاپ اٹھارہ دسمبر سے اٹھائیس دسمبر 2017ء تک جاری رہا۔ اس کورس […]

چڑھتے سورج کی سرزمین، دید و شنید (گیارہواں حصہ)

جاپان پوری دنیا میں بہترین ٹیکنالوجی کے لئے مشہور ہے۔ یہاں کی کاروں اور الیکٹرانک اشیا کی مضبوطی اور پائیداری کی وجہ سے دنیا بھر کے صارفین اہلِ جاپان پر اندھا اعتماد کرتے ہیں۔ تاہم جاپانی قوم اپنی منفرد ثقافت اور روایات کے لئے بھی دنیا بھر میں جانی اور مانی جاتی ہے۔ جاپان کی […]