کیا آپ جانتے ہیں کہ کسی شخص کے جذبات و احساسات سمجھنے میں خواتین، مردوں کے مقابلہ میں کئی بہتر ہیں؟
جی ہاں، خواتین اس حوالہ سے مردوں سے دس گنا بہتر ہوتی ہیں۔ خواتین کسی شخص کے جذبات یا اس کے احساسات کو مردوں کے مقابلہ میں بہتر طور پر سمجھتی ہیں۔
"abc.net.au”نامی انگریزی ویب سائٹ اپنی ایک تحقیق میں یہاں تک کہتی ہے کہ خاتون کسی بھی دوسری خاتون، مرد یا بچے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالتے ہی بھانپ جاتی ہے کہ سامنے والے کے دل میں کیا ہے یاپھر اس پر کیا گزر رہی ہے۔