سونف کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

یوں تو سونف کے کئی فوائد ہیں، مگر یہاں چند نذرِ قارئین ہیں: سونف منہ کو خوشبودار بناتی ہے۔ اس کے استعمال سے ہاضمے کی صلاحیت بڑھتی ہے۔ یہ غذا کے چربیلے اجزا ہضم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔ اس کا باقاعدہ استعمال مثانے میں پتھری بننے کا عمل روکتا ہے یا پہلے سے […]
خواتین یہاں بھی بازی لے گئیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ کسی شخص کے جذبات و احساسات سمجھنے میں خواتین، مردوں کے مقابلہ میں کئی بہتر ہیں؟ جی ہاں، خواتین اس حوالہ سے مردوں سے دس گنا بہتر ہوتی ہیں۔ خواتین کسی شخص کے جذبات یا اس کے احساسات کو مردوں کے مقابلہ میں بہتر طور پر سمجھتی ہیں۔ "abc.net.au”نامی انگریزی ویب […]
چڑھتے سورج کی سرزمین، دید و شنید (نواں حصہ)

کئی دنوں کے مصروف شیڈول کے بعد اے ایل ایف پی پروگرام کے مطابق ’’مے اے ‘‘ پرفیکچر کو ہمارا ایک ہفتے کا دورہ تھا جس میں ہم نے ’’مے اے‘‘ پرفیکچر کے گورنر سے ملاقات کے علاوہ شینٹو شرائن، جاپانی اماں سے ملاقات، پرائیوٹ طریقے سے جنگلات کا انتظام، قدیم تہذیبی راستہ وغیر ہ […]
سوات کیپ ہاؤس، جہاں ملکہ الزبتھ کا بٹوہ تیار ہوا تھا

’’ایسا ہے کہ ریاست دیر اور چترال کی الگ الگ ٹوپیاں تھیں جن کی وجہ سے مذکورہ ریاستوں کے باسیوں کی پہچان باآسانی ہوا کرتی تھی۔ محسنِ سوات میاں گل عبدالحق جہانزیب المعروف والی صاحب نے جیسے ہی زمام حکومت ہاتھ میں لی، تو ان کے سینے میں یہ خواہش انگڑائیاں لینے لگی کہ سوات […]
فاٹا کے انضمام میں رکاوٹ کون؟

بحیثیت پاکستانی قوم ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم اس چیز کے پیچھے زیادہ بھاگتے ہیں جو ملتی نہیں جیسا کہ کشمیر، اور وہ چیزیں جو ’’پکے ہوئے پھل کی طرح ہماری جھولی میں گر رہی ہیں‘‘ ہم انہیں قبول کرنے کو تیار نہیں۔ فاٹا کے عوام دن رات منت سماجت رک رہے ہیں کہ […]