دنیا کا سب سے چھوٹا برقی زینہ

Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

انگریزی ویب سائٹ "tokyocheapo.com” میں "Greg Lane” لکھتے ہیں کہ ’’کاواساکی کے ’مورز ڈپارٹمنٹ اسٹور‘ (Mores Department Store) کے تہہ خانے میں واقع یہ برقی زینہ (Escalator) دنیا کا سب سے چھوٹا برقی زینہ یا اسکلیٹر ہے، جو گینز بُک آف ریکارڈز میں باقاعدہ طور پر درج ہے۔
یہ کتنا چھوٹا ہے؟
اس حوالے سے "Greg Lane” لکھتے ہیں کہ اس کی اونچائی 83.4 سینٹی میٹر ہے، جس میں کل 5 سیڑھیاں ہیں۔
واضح رہے کہ ایک میٹر تقریباً 100 سینٹی میٹرز پر مشتمل ہوتا ہے، جس کا مطلب یہ ہوا کہ مذکورہ اسکلیٹر کی اونچائی 1 میٹر سے بھی کم ہے۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے