ہائی بلڈ پریشر ایک جان لیوا بیماری ہے، جس کے لئے بسا اوقات بڑے بڑے معالجین (ڈاکٹرز) کے پاس جانا پڑتا ہے اور مہنگی دوائیں کھانا پڑتی ہیں۔ مگر ایک عام گھریلو ٹوٹکا ایسا بھی ہے، جو آپ کے ہائی بلڈپریشر کو نارمل رکھتا ہے۔
جی ہاں، وہ ٹوٹکا کچھ اور نہیں بس ایک مٹھی کشمش لیں اور اسے وقفے وقفے سے دو دو تین تین دانے منھ میں ڈالتے جائیں اور کھاتے جائیں۔
کشمش نہ صرف یہ کہ آدمی کا ہائی بلڈپریشر نارمل رکھتی ہے بلکہ اس مرض کے باعث ہونے والی دل کی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتی ہے۔