ہائی بلڈپریشر کو کنٹرول کرنے کا ایک آزمودہ ٹوٹکا
ہائی بلڈ پریشر ایک جان لیوا بیماری ہے، جس کے لئے بسا اوقات بڑے بڑے معالجین (ڈاکٹرز) کے پاس جانا پڑتا ہے اور مہنگی دوائیں کھانا پڑتی ہیں۔ مگر ایک عام گھریلو ٹوٹکا ایسا بھی ہے، جو آپ کے ہائی بلڈپریشر کو نارمل رکھتا ہے۔ جی ہاں، وہ ٹوٹکا کچھ اور نہیں بس ایک مٹھی کشمش […]
نیپال کے آئین میں درج ایک عجیب و غریب شِق
انگریزی کی ایک ویب سائٹ "rebrn.com” کے مطابق نیپال کے آئین میں ایک عجیب و غریب شِق درج ہے جس کے مطابق اگر صدر کوئی مرد حضرت ہے، تو نائب صدر ضرور کوئی نہ کوئی خاتون ہوگی۔ تحقیق کے مطابق یہ بھی آئین ہی کا حصہ ہے کہ اگر کوئی خاتون صدر ہے، تو پھر مرد […]
اورنگزیب اور یوسف زئی
گزیٹر آف پشاور 1897-98ء کے حوالہ سے اللہ بخش یوسفی لکھتے ہیں: ’’شاہی لشکر کو حقیقتاً بہت کم کامیابی حاصل ہوئی اور آخرِکار اورنگ زیب نے مجبور ہوکر پٹھانوں کی وہ شرائط تسلیم کیں کہ جن سے اُن کی آزادی برقرار رہی اور وہ اپنا لشکر واپس ہندوستان لے گیا۔‘‘ اورنگ زیب کو قبایلی علاقہ […]
ہمارا معاشرہ منٹو کی تحاریر کے آئینہ میں
’’زمانہ کے جس دور سے ہم گزر رہے ہیں، اگر آپ اس سے نا واقف ہیں، تو میرے افسانے پڑھیے، اگر آپ ان کو برداشت نہیں کرسکتے، تو اس کا مطلب یہ ہے کہ زمانہ ناقابل برداشت ہے…… مجھ میں جو برائیاں ہیں، وہ اس عہد کی برائیاں ہیں، میری تحریر میں کوئی نقص نہیں،جس […]
متلونہ (تبصرہ)
عربی زبان کا ایک مقولہ ہے: ’’المثل فی الکلام کا الملح فی الطعام‘‘ یعنی گفت گو میں ’’متل‘‘ کا کردار یوں ہے جیسے کھانے میں نمک کا۔ اگر کھانے میں نمک نہ ہو، تو وہ بے مزا اور پھیکا ہوتا ہے۔ اس طرح اگر گفت گو میں ضرب الامثال نہ ہوں، تو اس کا بھی […]
نیوم منصوبہ……..توقعات و خدشات
24 اکتوبر 2017ء کو سعودی شہزادہ محمد بن سلیمان نے ایک بہت بڑے منصوبے ’’نیوم‘‘ کا افتتاح کیا۔ اس منصوبے میں تین ممالک یعنی سعودیہ، مصر اور اردن کے سنگم پر ایک مشترکہ شہر بسانا شامل ہے۔ یہ شہر 26 ہزار 500 مربع کلومیٹر کے رقبہ پر تعمیر کیا جائے گا جس پر 500 ارب […]