نیپال کے آئین میں درج ایک عجیب و غریب شِق

انگریزی کی ایک ویب سائٹ "rebrn.com” کے مطابق نیپال کے آئین میں ایک عجیب و غریب شِق درج ہے جس کے مطابق اگر صدر کوئی مرد حضرت ہے، تو نائب صدر ضرور کوئی نہ کوئی خاتون ہوگی۔

تحقیق کے مطابق یہ بھی آئین ہی کا حصہ ہے کہ اگر کوئی خاتون صدر ہے، تو پھر مرد حضرت ضرور نائب صدر ہوگا۔