امریکہ میں غیر ملکی طلبہ، زیادہ تعداد کس ملک کی ہے؟

Translated by Comrade Amjad Ali Sahaab

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” (سابقہ نام ’’ٹویٹر‘‘) پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق امریکہ میں پڑھنے والے غیر ملکی طلبہ میں سب سے زیادہ تعداد تقریباً 290,086 طلبہ کے ساتھ چائینہ کی ہے۔ اس کے بعد دوسرے نمبر پر زیادہ تعداد تقریباً 199,182 طلبہ کے ساتھ انڈیا کی ہے۔ 40,755 طلبہ کے ساتھ جنوبی کوریا کا نمبر تیسرا ہے۔
کامریڈ امجد علی سحابؔ کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے:
https://lafzuna.com/author/sahaab/
اس فہرست میں 4,802 طلبہ کے ساتھ روس سب سے آخر میں ہے۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے