کس ملک کی آبادی شوگر سے سب سے زیادہ متاثر ہے؟

Diabetes Ratio in Pakistan

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” (سابقہ نام ٹوئٹر) پر فعال اور سرگرم اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق آبادی کے لحاظ سے دنیا میں ذیابیطس (Diabetes) یعنی شوگر سے متاثر ملک پاکستان ہے، جس کی آبادی کے 30.8 فی صد کو شوگر (ٹائپ ون یا ٹو) کا عارضہ لاحق ہے۔
اس فہرست میں کُل آبادی کے 24.9 فی صد متاثرہ حصے کے ساتھ کویت کا دوسرا نمبر ہے۔
نائجیریا اپنی آبادی کے 3.6 فی صد متاثرہ حصے کے ساتھ اس فہرست میں 186 ویں نمبر یا سب سے آخری نمبر پر ہے۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے