26 اگست، نیل سائمن کا یومِ انتقال

Neil Simona by Comrade Amjad Ali Sahaab

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق نیل سائمن (Neil Simon)، معروف امریکی ڈراما نویس اور مصنف، 26 اگست 2018ء کو نیو یارک میں انتقال کرگئے۔ 4 جولائی 1927ء کو نیویارک میں پیدا ہوئے۔ نیویارک ہی میں بچپن سختیوں میں گزرا۔ والدین کا تعلق ناخوشگوار ہونے کا اثر سائمن کی زندگی پر پڑا۔ […]

فلسفہ کی تاریخ (پانچواں لیکچر)

Doctor Comrade Taimur Rehman

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا پانچواں لیکچر ہے، مدیر) ٭ یونانی فلسفہ کے مختلف ادوار اور مائلیژن سکول (Milesian School):۔ اس سے پہلے ہم نے فلسفے کے تاریخ کو تھوڑا بیان کیا، لیکن فلاسفرز کی ذکر […]

بندوقوں کے سائے تلے سٹڈی سرکل

Study Circle by Zaheer ul Islam Shahaab

مطلق العنانیت کے زیرِ اثر جینے والوں میں سے اکثر خود بھی مطلق العنان بن جاتے ہیں۔ صرف اختیار ملنے کی دیر ہوتی ہے۔ یہاں جن کے ہاتھ میں سب سے زیادہ اختیارات دیے جاتے ہیں، بدقسمتی سے اُن کی ذہنی نشو و نَما اتنی ہی کم ہوتی ہے۔ ظہیر الاسلام شہاب کی دیگر تحاریر […]

کس ملک کی آبادی شوگر سے سب سے زیادہ متاثر ہے؟

Diabetes Ratio in Pakistan

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” (سابقہ نام ٹوئٹر) پر فعال اور سرگرم اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق آبادی کے لحاظ سے دنیا میں ذیابیطس (Diabetes) یعنی شوگر سے متاثر ملک پاکستان ہے، جس کی آبادی کے 30.8 فی صد کو شوگر (ٹائپ ون یا ٹو) کا عارضہ لاحق ہے۔ اس فہرست میں کُل […]

غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں

پاکستان کی ایک پرانی پنجابی فلم ’’چڑھدا سورج‘‘ کا ایک گیت جسے نسیم بیگم نے گایا تھا، آج رہ رہ کر یاد آ رہا ہے: سجن سوہنا نہ ملے نا سہی ملے تے غیرت والا نی بھاویں ہووے رنگ دا کالا نی یعنی محبوب خوب صورت نہ ملے، تو پروا نہیں، لیکن وہ غیرت مند […]