وکی پیڈیا کے مطابق شنجی کاگاوا (Shinji Kagawa) معروف جاپانی فٹ بالر، 17 مارچ 1989ء کو ’’کوبے‘‘ (جاپان) میں پیدا ہوئے۔
جاپان کے آل ٹائم بہترین فٹ بال کے کھلاڑیوں میں سے ایک مانے جاتے ہیں۔ مڈ فیلڈر کی پوزیشن پر کھیلتے ہیں۔ 29 نومبر 2012ء کو ایشین فٹ بال کنفیڈریشن نے انھیں سال کے بہترین کھلاڑی کے طور پر نام زد کیا۔جاپان کی قومی ٹیم کے لیے کھیلتے ہوئے 97 میچوں میں 31 گول اسکور کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔
(شنجی کاگاوا بارے یہ تحریر وکی پیڈیا انگریزی سے امجد علی سحابؔ نے ترجمہ کی ہے)