"CHATGPT” نے انوکھا ریکارڈ قائم کرلیا

گلوبل سافٹ وئیر کنسلٹنگ (Global Software Consulring) نامی ادارے نے انگریزی زبان میں ایک تحقیق شائع کی ہے جس کے مطابق 10 لاکھ صارفین (One Million Users) تک پہنچنے میں "CHATGPT” نے ریکارڈ قائم کرلیا۔
ادارے نے آگے درج کیا ہے کہ
نیٹ فلیکس (NETFILX) کو 10لاکھ صارفین جوڑنے میں ساڑھے 3 سال لگے۔
اس طرح "AIRBNB” کو ڈھائی سال، "FACEBOOK” کو 10 ماہ، "SOFTIFY” کو 5ماہ، "INSTAGRAM” کو ڈھائی ماہ اور "iPHONE” کو 74 دن لگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے