وکی پیڈیا کے مطابق انتھونی جانسن (Anthony Kewoa Johnson) مکسڈ مارشل آرٹ کے کھلاڑی، 6 مارچ 1984ء کو ڈبلن، جارجیا میں پیدا ہوئے۔
2 سال کے تھے کہ دادا نے انھیں گود لیا اور باقاعدہ پرورش کی۔ اپنی عرفیت ’’رمبل‘‘ سے پہنچانے جاتے ہیں، جس کی وجہ ان کی "One punch knockout power” ہے۔ اپریل 2017ء کو سبک دوشی سے قبل عالمی چمپئن نمبر 2 کا اعزاز حاصل کیا۔ 2021ء کو اپنا آخری مقابلہ مدمقابل کو ناک آوٹ کرکے جیتا۔