10 جنوری، ککلی کوچھیلن کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق کلکی کوچھیلن (Kalki Koechlin) ایک فرانسیسی نژاد بھارتی اداکارہ اور ماڈل، 10جنوری 1984ء کو تمل ناڈو، بھارت میں پیدا ہوئیں۔
گولڈ اسمتھ یونیورسٹی لندن سے ڈراما کا سبق پڑھا اور پڑھتے وقت وہاں کے علاقائی تھیٹر سے بھی وابستہ رہیں۔فرانس کی شہری ہونے کے باوجود بیشتر وقت بھارت میں گزارا ۔ بالی ووڈ میں اپنے کام کے لیے ’’نیشنل فلم ایوارڈ‘‘، ’’فلم فیئر ایواڈ‘‘ اور ’’سکرین ایوارڈ‘‘ جیسے اعزازات حاصل کرچکی ہیں۔
کلکی کوچھیلن کی’’دیو ڈی‘‘، ’’زندگی نہ ملے گی دوبارہ‘‘، ’’یہ جوانی ہے دیوانی‘‘، ’’گلی بوائے‘‘ وغیرہ بہترین فلمیں مانی جاتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے