کمرا
’’کمرا‘‘ (پرتگالی، اسمِ مذکر) کا اِملا عام طور پر ’’کمرہ‘‘ لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’اظہر اللغات (مفصل)‘‘، ’’فیروز اللغات (جدید)‘‘، ’’آئینۂ اُردو لغت‘‘، ’’جامع اُردو لغت‘‘ اور ’’حسن اللغات (جامع)‘‘ کے مطابق صحیح اِملا ’’کمرا‘‘ ہے۔ جب کہ ’’نور اللغات‘‘ کے مطابق صحیح اِملا ’’کمرہ‘‘ ہے۔ ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘ کے مطابق […]
10 جنوری، ککلی کوچھیلن کا یومِ پیدایش
وکی پیڈیا کے مطابق کلکی کوچھیلن (Kalki Koechlin) ایک فرانسیسی نژاد بھارتی اداکارہ اور ماڈل، 10جنوری 1984ء کو تمل ناڈو، بھارت میں پیدا ہوئیں۔ گولڈ اسمتھ یونیورسٹی لندن سے ڈراما کا سبق پڑھا اور پڑھتے وقت وہاں کے علاقائی تھیٹر سے بھی وابستہ رہیں۔فرانس کی شہری ہونے کے باوجود بیشتر وقت بھارت میں گزارا ۔ […]
آٹے کا بحران اور سیاست دان
ایک طرف ملک میں غریب عوام آٹے کے لیے ذلیل وخوار ہورہے ہیں، تو دوسری طرف پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن حسبِ توقع ایوان کو ’’مچھلی منڈی‘‘ بنانے پر تلی ہوئی ہے۔ اسمبلی میں وزیرِ اعلا کی جانب سے اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر اپوزیشن برہم تو تھی ہی، ساتھ ساتھ ایوان میں ایجنڈے کی […]
یہ ٹیکنو کریٹ حکومت کیا اُکھاڑ لے گی؟
آج کل ریاست سیاسی عدم استحکام سمیت معاشی بحران سے بھی دو چار ہے۔ اتحادی حکومت کے ذمے دار اور حزبِ اختلاف کی بڑی پارٹی ’’تحریکِ انصاف‘‘ کے کرتا دھرتا ملکی میں سیاسی اور معاشی استحکام کی خاطر کسی بھی صورت آپس میں بیٹھنے کو تیار نہیں۔ دوسری طرف معاشی بحران میں ہر گزرتے دن […]