مانتے ہیں کہ دنیا کے سستے ترین شہروں میں کراچی بھی شمار ہوتا ہے؟
بی بی سی اُردو سروس نے صحافی ’’مالو کرسینو‘‘ کی ایک سٹوری شایع کی ہے جس کے مطابق کراچی 172 ممالک کی فہرست میں 167ویں نمبر پر ہے۔ واضح رہے کہ دنیا کا سستا ترین شہر 172 ویں نمبر پر ’’دمشق‘‘ (شام) ہے۔
بی بی سی اُردو سروس کے مطابق: ’’دنیا کے سب سے سستے شہروں کی فہرست:
161:۔ بنگلور اور چنئی (انڈیا) ایک ساتھ۔
165:۔ احمد آباد (بھارت)۔
166:۔ الماتے (قازقستان)۔
167:۔ کراچی (پاکستان)۔
168:۔ تاشقند (اُزبکستان)۔
169:۔ تیونس (شمالی افریقہ)۔
170:۔ تہران (ایران)۔
171:۔ طرابلس (لیبیا)۔
172:۔ دمشق (شام)۔