شاہد انور اور ہمارا سوشل ریسپانس

ان دنوں سوشل میڈیا پر موٹیویشنل سپیکر شاہد انور کے چرچے ہیں۔ بیک وقت یوٹیوب، فیس بک، انسٹا گرام، ٹویٹر اور ٹک ٹاک پر وہ چھائے ہوئے ہیں۔نوجوان نسل کی اکثریت ان کے بیانیے اور فلسفۂ حیات کو مریدانہ انداز میں فالو کر رہی ہے۔ شاہد انور کو پچھلے کئی ہفتوں سے میں سُن رہا […]

کراچی، دنیا کے سستے ترین شہروں میں سے ایک

مانتے ہیں کہ دنیا کے سستے ترین شہروں میں کراچی بھی شمار ہوتا ہے؟ بی بی سی اُردو سروس نے صحافی ’’مالو کرسینو‘‘ کی ایک سٹوری شایع کی ہے جس کے مطابق کراچی 172 ممالک کی فہرست میں 167ویں نمبر پر ہے۔ واضح رہے کہ دنیا کا سستا ترین شہر 172 ویں نمبر پر ’’دمشق‘‘ […]

نوابِ دیر پر قرضوں کی بارش کیوں؟

ایک برخوردار نے 11 مارچ 2019 ء کو شایع شدہ اپنے کالم بہ عنوان ’’نوابِ دیر کو محل تعمیر بارے انگریز سرکار سے ملنے والا قرضہ‘‘ میں اس بات کا جایزہ لینے کی کوشش کی ہے کہ انگریز سرکار نے نوابِ دیر کو 1935ء میں دو لاکھ روپے کا قرضہ دیا تھا جسے اُسے بیس […]

’’امراؤ جان ادا‘‘ کا تنقیدی جایزہ

تجزیہ: عبدالمعین انصاری اُردو زبان جب تک زندہ رہے گی، ’’مرزا ہادی حسن رسوا‘‘ اور ’’امراؤ جان ادا‘‘ کا نام زندہ رہے گا ۔ امراؤ جان ادا اگرچہ اُردو کے اولین ناولوں میں سے ہے ، مگر اس ناول کی زبان آج کی زبان معلوم ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس مقبولیت آج بھی […]