3 نومبر، جب ’’دی ٹائمز آف انڈیا‘‘ شایع ہونا شروع ہوا

وکی پیڈیا کے مطابق ’’دی ٹائمز آف انڈیا‘‘ (The Times of India) انگریزی زبان کا روزنامہ، 3 نومبر 1838ء کو شایع ہونا شروع ہوا۔
یہ بھارت میں انگریزی زبان کا سب سے زیادہ شایع اور پڑھا جانے والا روزنامہ ہے۔ یہ ’’دی ٹائمز گروپ‘‘ کا اخبار ہے۔ اسے یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ یہ بھارت میں انگریزی زبان کا سب سے پرانا شایع ہونے والا اخبار ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے