بکر پرائز (Booker Prize) کیا ہے؟

برطانیہ کے سب سے اہم ادبی اعزاز خیال کیے جانے والے ’’بُکر پرائز‘‘ (Booker Prize) کا آغاز 1968ء میں ہوا تھا اور گذشتہ پانچ دہائیوں سے فکشن کے موضوع پر یہ انعام انگریزی زبان میں لکھی گئی اور برطانیہ میں شایئع ہونے والی بہترین کتاب کو دیا جاتا ہے۔ 2013ء تک یہ ادبی انعام صرف […]

انتون چیخوف، شخصیت و فن

انتون چیخوف (Anton Chekhov) 29 جنوری 1860ء کو شہر تگان روگ میں ایک تاجر کے خاندان میں پیدا ہوئے۔ اسکول میں پڑھتے وقت چیخوف نے اپنے والد کی دکان میں کام بھی کیا تھا، لیکن 1876ء میں ان کے والد دیوالیہ ہوگئے تھے اور چیخوف خاندان کو ماسکو میں منتقل ہونا پڑا، تاہم وہ محض […]

3 نومبر، جب ’’دی ٹائمز آف انڈیا‘‘ شایع ہونا شروع ہوا

وکی پیڈیا کے مطابق ’’دی ٹائمز آف انڈیا‘‘ (The Times of India) انگریزی زبان کا روزنامہ، 3 نومبر 1838ء کو شایع ہونا شروع ہوا۔ یہ بھارت میں انگریزی زبان کا سب سے زیادہ شایع اور پڑھا جانے والا روزنامہ ہے۔ یہ ’’دی ٹائمز گروپ‘‘ کا اخبار ہے۔ اسے یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ یہ […]

ریاستِ سوات کے خاتمے کا مروڑ؟

ایک محترم کالم نگار اپنے کالم، بہ عنوان ’’ریاست سوات 1965ء میں‘‘، شائع شدہ جون 2019ء، میں لکھتا ہے کہ’’جس سوات میں ہم اور تم زندگی گزاررہے ہیں، یہ وہی سوات نہیں ہے جو ہمارے بچپن میں تھا، جو والی سوات کے دورِ حکومت میں تھا۔‘‘ اور یہ کہ ’’اُس دور میں خوشحالی تھی، سکون […]

پیر بابا اور بونیر

سید علی ترمذی رحمہ اللہ علیہ المعروف پیر بابا کا دربارِ پُرانوار ضلع بونیر میں پاچا کلے کے مقام پر واقع ہے۔ سوات کے رستے کڑاکڑ پاس کو کراس کرکے وہاں تک پہنچا جا سکتا ہے۔ کڑاکڑ پاس سوات اور بونیر کے مشکل ترین دروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ بٹ خیلہ مینگورہ والی جرنیلی […]