معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق مرد حضرات کا دماغ خواتین کے مقابلے میں 10 فی صد بڑا ہوتا ہے، لیکن عجیب و غریب بات یہ ہے کہ خواتین کا دماغ مرد حضرات کے مقابلے میں زیادہ موثر طریقے سے کام کرتا ہے۔