اصل مالک کے علاوہ یہ پستول کسی اور ہاتھ سے نہیں چل سکتا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والا پستول ’’سمارٹ گن‘‘ (Smart Gun) کہلاتا ہے۔اس کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ اپنے مالک کے علاوہ کسی اور کے ہاتھ میں چلا جائے، تو خودکار (Automatic) طریقے سے لاک ہوجاتا ہے اور چاہے کوئی بھی طریقہ آزمایا جائے یہ بالکل نہیں چلتا۔ اس کے ساتھ ایک مخصوص گھڑی ہوتی ہے جو اسے فنکشنل کرنے میں مدد دیتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے