وہ نعرہ جو سکاٹ لینڈ کو 1 لاکھ، 62 ہزار، 972 ڈالر میں پڑا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق سکاٹ لینڈ نے سیاحت کی اُٹھان کی خاطر 2007ء میں پورے 6 مہینے ایک تحقیق کی جس پر 1 لاکھ، 62 ہزار، 972 ڈالر خرچہ اُٹھا۔ تحقیق ایک نعرے پر منتج ہوئی۔ محققین نے کہا کہ "Welcome to Scotland” وہ نعرہ ہے جس سے سکاٹ لینڈ میں سیاحت پروان چڑھے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے