12 اگست، ٹائی سن فیوری کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق ٹائی سن فیوری (Tyson Fury) مشہور برطانوی باکسر، 12 اگست 1988ء کو مانچسٹر (برطانیہ) کے ایک شہر "Wythenshawe” میں پیدا ہوئے۔
ڈان اُردو سروس کی ایک رپورٹ ’’ناقابل شکست ٹائی سن فیوری باکسنگ سے کنارہ کش‘‘ شایع شدہ 03 اکتوبر 2016ء کے مطابق 25 مقابلوں میں حصہ لیا اور تمام میچوں میں فاتح رہے، جس میں سے 1 8فتوحات ناک آؤٹ کے ذریعے حاصل کی تھیں۔
28 سال کی عمر میں باکسنگ سے علاحدگی اختیار کرلی جس کی اصل وجہ ان کی ’’طبی لحاظ سے اَن فٹ‘‘ ہونا قرار دیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے