وکی پیڈیا کے مطابق جے کے رولنگ (Joanne Rowling) مشہور برطانوی ناول نگار، 31 جولائی 1965ء کو برطانیہ کے ایک قصبے”Yate” میں پیدا ہوئیں۔
جے کے رولنگ اور رابرٹ گال بریتھ کے قلمی ناموں سے لکھتی ہیں۔ اس کے شاہکار ناول میں ہیری پوٹر سیریز شامل ہے، جس کی اب تک 500 ملین کاپیاں فروخت ہوچکی ہیں۔
معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "pinterest.com” پر شائع ہونے والی ایک پوسٹ کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والی خاتون "J.K. Rowling” کے پاس دو ریکارڈ ہیں۔
ایک، خاتون دنیا کی پہلی ارب پتی مصنفہ ہیں۔
دوسرا ریکارڈ، وہ دنیا کی واحد ارب پتی مصنفہ بھی ہیں۔