معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "discoverphds.com” کے مطابق فن لینڈ (Finland) میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والوں کو ’’ٹاپ ہیٹ‘‘ (Top Hat) اور تلوار ملتی ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق ٹوپی اور تلوار تحقیق کی آزادی، جنگ اور درست راستے کی نشانی کے طور پر ملتے ہیں۔