فن لینڈ میں پی ایچ ڈی کے موقع پر کیا ملتا ہے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "discoverphds.com” کے مطابق فن لینڈ (Finland) میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والوں کو ’’ٹاپ ہیٹ‘‘ (Top Hat) اور تلوار ملتی ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق ٹوپی اور تلوار تحقیق کی آزادی، جنگ اور درست راستے کی نشانی کے طور پر ملتے ہیں۔

1 جولائی، کینیڈا کا قومی دن

وکی پیڈیا کے مطابق کینیڈا (Canada) میں ہر سال یکم جولائی کو قومی دن جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ برطانوی اور فرانسیسی کالونی بننے سے قبل کینیڈا میں قدیم مقامی لوگ رہتے تھے۔ کینیڈا نے برطانیہ سے بتدریج آزادی حاصل کی۔ یہ عمل 1867ء سے شروع ہوا اور 1982ء میں مکمل ہوا۔ […]

مصرع

بعض اوقات ’’مصرع‘‘ (عربی، اسمِ مذکر) کا املا ’’مصرعہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’نور اللغات‘‘ اور ’’جدید اُردو لغت‘‘ کے مطابق دُرست املا ’’مصرع‘‘ ہے جب کہ ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘ اور ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘ کے مطابق ’’مصرع‘‘ کے ساتھ ’’مصرعہ‘‘ بھی درج ملتا ہے۔ صاحبِ آصفیہ و نور دونوں نے ’’مصرع‘‘ کے […]

حکومتوں کے ساتھ عوام بھی ذمے دار ہیں

یہ بات صحیح ہے کہ کسی بھی ریاست کی تشکیل کسی نہ کسی آئین سے وابستہ ہوتی ہے اور آئین وہ مقدس دستاویز کہلاتا ہے کہ جس میں مختلف اشخاص، اقوام اور برادریوں کے درمیان ایک عمرانی معاہدہ کیا جاتا ہے۔ عمومی طور پر اس کو تحریر کر دیا جاتا ہے۔ یہ آئین بہرحال حرفِ […]

مینگورہ، اک شہر بے مثال (آٹھویں قسط)

90ء کی دہائی میں مینگورہ شہر میں جو نسوار تیار کرنے والے مجھے یاد ہیں، ان کے نام بالترتیب ذیل میں دیے جاتے ہیں: ٭ امیر علی نسوارو والا نزد بینک سکوائر، مین بازار۔ ٭ کوہستانے نسوارو والا، کتیڑا مین بازار۔ ٭ اکبر نسواری، پامیر ہوٹل گلشن چوک۔ ٭ بریتا نسواری، سہراب خان چوک۔ اس […]