نارنجی رنگ پسند کرنے والوں کی شخصیت جاننا چاہیں گے؟

"www.empower-yourself-with-color-psychology.com” کے مطابق نارنجی رنگ پسند کرنے والے عمومی طور پر دوسروں کی مدد کرکے خوشی حاصل کرتے ہیں۔
ویب سائٹ کے مطابق ایسے لوگ پُرامید، ظاہر پرست (Extrovert)، دوستانہ اور نیک فطرت ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ نارنجی رنگ پسند کرنے والے کیمپنگ اور کوہ پیمائی کا شوق بھی رکھتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے