نو دولتا

’’نو دولتا‘‘ دراصل ’’نو دولت‘‘ (فارسی، اسمِ صفت) سے بنا ہے، جسے عام طور پر ’’نو دولتیا‘‘ لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ رشید حسن خان نے اپنی کتاب ’’اُردو املا‘‘ میں اس کا املا ’’نو دولتا‘‘ لکھا ہے نہ کہ ’’نو دولتیا‘‘ جب کہ نور اللغات میں اس کے معنی یوں درج ہیں: ’’وہ شخص […]

رمضان میں صحت کے لیے یہ تباہ کن عادت جان لیں

ڈان اُردو سروس نے حالیہ ایک تحقیق چھاپی ہے جس میں ایسی پانچ عادات کا جایزہ لیا گیا ہے جو رمضان میں صحت کے لیے تباہ کن ہیں۔ ان میں سے ایک سحری یا اِفطار کے بعد جلد سوجانا ہے۔ تحقیق کے مطابق: ’’صرف رمضان میں ہی نہیں بلکہ کسی بھی وقت کچھ کھانے کے […]

8 اپریل، ایڈمنڈ ہسرل کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ایڈمنڈ ہسرل (Edmund Husserl) مشہور جرمن فلسفی 8 اپریل 1938ء کو چیک ریپبلک (اُس وقت جرمنی کا حصہ) میں پیدا ہوئے۔ فلسفیانہ تحریک ’’مظاہرِ فلسفہ‘‘ کے بانی سمجھے جاتے ہیں۔ ’’مظاہرِ فلسفہ‘‘ ایک ایسا نقطۂ نظر ہے جو شعور کے مطالعہ اور براہِ راست تجربے کی […]

نارنجی رنگ پسند کرنے والوں کی شخصیت جاننا چاہیں گے؟

"www.empower-yourself-with-color-psychology.com” کے مطابق نارنجی رنگ پسند کرنے والے عمومی طور پر دوسروں کی مدد کرکے خوشی حاصل کرتے ہیں۔ ویب سائٹ کے مطابق ایسے لوگ پُرامید، ظاہر پرست (Extrovert)، دوستانہ اور نیک فطرت ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ نارنجی رنگ پسند کرنے والے کیمپنگ اور کوہ پیمائی کا شوق بھی رکھتے ہیں۔

کپتان بھاگنے والوں میں سے نہیں

گذشتہ روز پنجاب اسمبلی کے اندر اپوزیشن اراکین نے جو توڑ پھوڑ کی…… اس سے ایسا محسوس ہوتا تھا کہ حصولِ اقتدار کی خاطر یہ ہر چیز کو تہس نہس کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ یہ وہی اراکین ہیں جو گذشتہ 4 سال سے اسمبلی صرف اس لیے آتے تھے کہ حاضری رجسٹر پر ان […]

والدین کے حقوق

ہر انسان کے لیے والدین کا رشتہ قریب ترین اور عزیز ترین ہوتا ہے۔خدا تعالا کے نزدیک یہ ایک مقدس رشتہ ہے۔ کیوں کہ اس دنیا میں انسان کے لانے کا ذریعہ والدین ہی ہوتے ہیں۔ لہٰذا اسلام والدین کے حقوق پر زیادہ زور دیتا ہے۔ قرآنِ کریم میں اللہ نے اپنے حقوق کے بعد […]

ہمارے لکھاری اور تاریخ (6)

نومبر 2021ء کے آخر میں، سوات میں آل پارٹیز کانفرنس کے موقع پرریاستِ سوات کے آخری حکم ران میاں گل جہان زیب المعروف والی صاحب کی بہو نے اپنی تقریر کے دوران میں سوات میں ٹیکسوں کے نفاذ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے یہ دعوا دہرایا کہ ریاستِ سوات کے ادغام کے وقت والی […]