4 اپریل، جب مارٹن لوتھر کنگ جونیئر قتل کر دیے گئے

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق امریکی پادری، حقوقِ انسانی کے علم بردار اور افریقی / امریکی شہری حقوق کی مہم کے اہم رہنما مارٹن لوتھر کنگ جونیئر 4 اپریل 1968ء کو میمفس، ٹیننسی میں قتل کر دیے گئے۔
"historynet.com کے مطابق 9 اپریل 1968ء کو سپردِ خاک کیا گیا۔
وکی پیڈیا کے مطابق 1964ء میں نسلی تفریق اور امتیاز کے خلاف شہری نافرمانی کی تحریک چلانے اور دیگر پُرامن انداز میں احتجاج اپنانے پر نوبل امن انعام سے نوازا گیا۔ اس اعزاز کو حاصل کرنے والے سب سے کم عمر شخص ٹھہرے۔ 1968ء میں اپنے قتل سے پہلے غربت کے خاتمے اور جنگِ ویتنام کی مخالفت کے لیے کوششیں کیں۔ دونوں کے حوالے سے مذہبی نقطۂ نظر سامنے لائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے