سب سے مختصر اور سب سے طویل روزہ کہاں کہاں رکھا گیا؟

"www.gulfnews.com” کے مطابق امسال سب سے چھوٹا روزہ جوہانسبرگ (Johannesburg, South Africa) میں رکھا گیا، جہاں پہلے روزاس کا دورانیہ صرف 11 گھنٹے تھا۔ ویب سائٹ کے مطابق سال 2022ء کا سب سے لمبا روزہ ’’ریکیوک‘‘ (Reykjavik, Iceland) میں رکھا گیا، جہاں پہلے روز اس کا دورانیہ 16 گھنٹے 50 منٹ پر مشتمل تھا۔
گلابی رنگ پسند کرنے والوں کی شخصیت جاننا چاہیں گے؟

"www.colorsexplained.com” کے مطابق گلابی رنگ پسند کرنے والے طبعاً رومانوی ہوتے ہیں۔ گلابی رنگ پسند کرنے والوں کی طرف لوگ کھنچے چلے آتے ہیں، اس لیے کہ وہ دل کش اور پُرسکون قسم کے ہوتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ان میں ایک بڑی خامی یہ ہوتی ہے کہ بیش تر بے اعتماد ہوتے ہیں۔
4 اپریل، جب مارٹن لوتھر کنگ جونیئر قتل کر دیے گئے

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق امریکی پادری، حقوقِ انسانی کے علم بردار اور افریقی / امریکی شہری حقوق کی مہم کے اہم رہنما مارٹن لوتھر کنگ جونیئر 4 اپریل 1968ء کو میمفس، ٹیننسی میں قتل کر دیے گئے۔ "historynet.com کے مطابق 9 اپریل 1968ء کو سپردِ خاک کیا گیا۔ وکی پیڈیا […]
نوموفوبیا اور ہماری نئی نسل

’’نوموفوبیا‘‘ (Nomophobia) کی اصطلاح موبایل فون سے دور رہنے کے خوف کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ دنیا میں پہلا ’’آئی فون‘‘ 2007ء میں استعمال ہوا اور تب سے اس کا استعمال مسلسل بڑھتا چلا جا رہا ہے۔ اب تو ’’سمارٹ فون‘‘ ہماری زندگی کا لازمی جز بن چکا ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ ہم […]
4 اپریل، پاکستانی تاریخ کا ایک اور سیاہ باب

یہ 4 اپریل سنہ 1979ء کی نسبتاً گرم رات تھی۔ ڈسٹرک جیل راولپنڈی میں رات قریب دو بجے ایک کال کوٹھڑی کا دروازہ کھلا۔ اندر سوئے ہوئے قیدی کو جگایا گیا اور اس کو بتایا گیا کہ اس کو غسل کرنے کی سہولت ہے…… جس کو قیدی نے قبول کرنے سے انکار کیا اور کہا […]