سب سے مختصر اور سب سے طویل روزہ کہاں کہاں رکھا گیا؟

"www.gulfnews.com” کے مطابق امسال سب سے چھوٹا روزہ جوہانسبرگ (Johannesburg, South Africa) میں رکھا گیا، جہاں پہلے روزاس کا دورانیہ صرف 11 گھنٹے تھا۔
ویب سائٹ کے مطابق سال 2022ء کا سب سے لمبا روزہ ’’ریکیوک‘‘ (Reykjavik, Iceland) میں رکھا گیا، جہاں پہلے روز اس کا دورانیہ 16 گھنٹے 50 منٹ پر مشتمل تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے