ہرا رنگ پسند کرنے والوں کی شخصیت جاننا چاہیں گے؟Posted by لفظونہ ایڈمن | اتوار, اپریل 3, 2022 | عجیب و غریب | 0 | "www.mikolmarmi.com” کے مطابق ہرا رنگ پسند کرنے والے (Green Color Lovers) فطری طور پر امن قایم کرنے والے ہوتے ہیں۔ ویب سائٹ کے مطابق ایسے لوگ زندگی کے ہر ڈگر پر محتاط رہنے والے ہوتے ہیں لیکن ان میں ایک خامی یہ ہوتی ہے کہ جلد بور ہوجایا کرتے ہیں۔