3 اپریل، صاحب شاہ صابرؔ کا یومِ انتقال

کامریڈ امجد علی سحابؔ کے ایک مضمون کے ’’صاحب شاہ صابرؔ، فن و شخصیت‘‘ مطابق صاحب شاہ صابرؔ (Sahib Shah Sabir) پشتو کے صاحبِ اُسلوب شاعر 3 اپریل 2007ء کو حرکتِ قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ 9 مارچ 1956ء کو ضلع ملاکنڈ کے گاؤں سخاکوٹ (خیبرپختونخوا) میں پیدا ہوئے ۔ رسمی تعلیم […]
ہرا رنگ پسند کرنے والوں کی شخصیت جاننا چاہیں گے؟

"www.mikolmarmi.com” کے مطابق ہرا رنگ پسند کرنے والے (Green Color Lovers) فطری طور پر امن قایم کرنے والے ہوتے ہیں۔ ویب سائٹ کے مطابق ایسے لوگ زندگی کے ہر ڈگر پر محتاط رہنے والے ہوتے ہیں لیکن ان میں ایک خامی یہ ہوتی ہے کہ جلد بور ہوجایا کرتے ہیں۔
’’قطری خط‘‘ کے بعد پیشِ خدمت ہے’’خطری خط‘‘

رمضان کا مبارک مہینا شروع ہوچکا ہے۔ شیطان کو قید کیا جاچکا ہے۔ انسانی نفس مگر ابھی تک آوارہ ہے۔ 11 مہینوں کی آوارہ گردی ختم ہونے میں کچھ وقت تو لگے گا۔ بہرحال چند ہی دنوں میں زیادہ تر نفوس راہِ راست پر آجائیں گے کہ یہی فطرت ہے۔ انسان ماحول کے ساتھ بدلتا […]
پہاڑ اور کوہ پیمائی کی تاریخ (تبصرہ)

بے شک من پسند موضوع پر کتاب کا تحفہ اور وہ بھی صاحبِ کتاب کے دستِ مبارک سے میسر ہونا کسی اعزاز سے کم نہیں۔ ہم شکر گزار ہیں مرشد پاک کوہ نورداں اور پہاڑ گرداں سر محمد عبدہ، کوہ نوردوں کے مہا گرو ڈاکٹر محمد احسن اختر، گرین ہارٹ فیصل آباد کی ٹیم، بورے […]