معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pirnterest.com” کے مطابق چوں کہ سیب میں 25 فی صد ہوا ہوتی ہے، اس لیے یہ پانی میں ڈوبتا نہیں بلکہ سطح پر تیرتا رہتا ہے۔