معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق فوٹو میں دکھائی دینے والی یہ خاتون دنیا کی سب سے کم عمر وزیر اعظم ہیں۔
خاتون کا نام "Sanna Marin” ہے۔ دو سال پہلے "theguardian.com” کی ایک سٹوری کے مطابق 34 سال کی عمر میں فن لینڈ (Finland) کی وزیر اعظم بنیں۔ اب ان کی عمر 36سال ہے۔