وکی پیڈیا کے مطابق 20 دسمبر 1976ء کو پاکستان ٹیلی وِژن (پی ٹی وی) نے رنگین نشریات کا آغاز کیا۔
پہلا رنگین ڈراما ’’پھول والوں کی سیر‘‘، تھا جس میں آصف رضا میر اور خالدہ ریاست نے اداکاری کی۔ سکرپٹ اشفاق احمد نے لکھا تھا اور اسے ڈائریکٹ محمد نثار حسین کیا تھا۔