یہ ہیں "Lee Redmond” جنہیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ ان کے ناخن روئے زمین پر بسنے والی تمام خواتین سے لمبے ہیں۔
خاتون کے ناخن 28 فٹ لمبے ہیں۔ انہوں نے پچھلے 30 سالوں سے اپنے ناخنوں کو کاٹنے نہیں دیا اور ایک طرح سے ریکارڈ قائم کرنے میں کامیاب ہوئیں۔