معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق وندانا شیوا (Vandana Shiva) ماہرِ طبیعیات (Physicist) اور سماجی کارکن 5 نومبر 1952ء کو ڈیرہ دون، اُتر اکھنڈ، بھارت میں پیدا ہوئیں۔
1976 ء میں "Guelph University, Ontario”سے فلسفۂ سائنس میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی۔ ایک کسان کی بیٹی ہیں۔ بھارت کی زراعتی ترقی میں ان کا بڑا کردار ہے۔
1993ء میں ’’رائٹ لائیولی ہوڈ‘‘ (Right Livelihood Award) سے نوازی گئیں۔