گِریباں

’’گِریباں‘‘ (فارسی، اسمِ مذکر) کا تلفظ عام طور پر ’’گَریباں‘‘ ادا کیا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’نوراللغات‘‘، ’’علمی اُردو لغت‘‘ اور ’’جدید اُردو لغت‘‘ کے مطابق دُرست تلفظ ’’گِریباں‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ہیں: ’’پوشاک کا وہ حصہ جو گلے کے گرد رہتا ہے۔‘‘ نوراللغات میں تلفظ کے حوالہ سے یہ صراحت بھی […]

گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج میں ہزاروں طالبات داخلہ سے محروم

تحصیلِ بابوزئی (مینگورہ) اور بریکوٹ کی 7 لاکھ 84 ہزار آبادی جن میں نصف تعداد خواتین کی ہے، کے لیے واحد گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج سیدو شریف میں بی ایس کی خواہشمند 3198 طالبات میں صرف 320 طالبات کو داخلہ مل سکا۔ 2878 طالبات تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے سے محروم رہ گئیں۔ مذکورہ گرلز […]

یہ ہیں موبائل فون کے موجد ’’مارٹن کوپر‘‘

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھائے دینے والے یہ شخص "Martin Cooper” ہیں۔ ان کے حوالہ سے مانا جاتا ہے کہ یہی موبائل فون کے موجد ہیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق 1970ء کو مارٹن کوپر ’’موٹرولا کمپنی‘‘ کے ساتھ کام کر رہے تھے۔ انہوں نے اپنی ٹیم کے ساتھ […]

5 نومبر، وندانا شیوا کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق وندانا شیوا (Vandana Shiva) ماہرِ طبیعیات (Physicist) اور سماجی کارکن 5 نومبر 1952ء کو ڈیرہ دون، اُتر اکھنڈ، بھارت میں پیدا ہوئیں۔ 1976 ء میں "Guelph University, Ontario”سے فلسفۂ سائنس میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی۔ ایک کسان کی بیٹی ہیں۔ بھارت کی زراعتی ترقی میں […]

جناب وزیرِ اعظم! کچھ بھٹو سے ’’سبق‘‘ لیں

آج ایک بار پھر ’’خانِ اعظم‘‘ جناب وزیر اعظم حضرت عمران خان کو ایک مشورہ مفت دینے کی جسارت کر رہا ہوں…… لیکن اس سے پہلے ایک واقعہ سن لیں۔ مرحوم نذر حسین کیانی ایک مرنجاں مرنج شخصیت اور پُرعزم سیاسی کارکن تھے۔ بھٹو صاحب کے دور میں اسمبلی میں چیف ویپ رہے اور بی […]

مقامی زبانوں کے ناموں کی بحث

مقامی زبانیں محدود علاقوں میں بولی جاتی ہیں اور ان کے بولنے والوں کی تعداد بھی محدود ہوتی ہے۔ یہ علاقے عموماً شہروں سے دور پہاڑی وادیوں اور دشوار گزار دیہاتوں میں واقع ہوتے ہیں۔ اس لیے یہاں کے باسی تعلیمی اور اقتصادی طور پر بھی پس ماندہ ہوتے ہیں۔ غربت کے ہاتھوں مجبور ان […]