وکی پیڈیا کے مطابق دینا واڈیا (Dina Wadia) بانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی بیٹی اور واحد اولاد 2 نومبر 2017ء کو 98 سال کی عمر میں نیویارک میں انتقال کرگئیں۔
15 اگست 1919 ء کو لندن میں پیدا ہوئیں۔والدہ کا تعلق ممبئی کے دو اعلا خاندانوں سے تھا۔ 1938ء میں مشہور صنعت کار ’’نیولی واڈیا‘‘ سے شادی کی۔ نیولی واڈیا کا تعلق ممتاز واڈیا خاندان سے تھا۔ البتہ شادی زیادہ عرصہ نہیں چلی اور 1943ء میں طلاق ہو گئی۔