یہ ہے دنیا کا سب سے بلند ترین ٹینس کورٹ

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا یہ کورٹ ’’دنیا کا سب سے بلند ترین ٹینس کورٹ‘‘ کہلاتا ہے۔
یہ ٹینس کورٹ دنیا کی بلند ترین عمارت ’’برج العرب‘‘ (دبئی) پر تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ پورے 690 فٹ بلندی پر واقع ہے۔