لیموں کا درخت سالانہ کتنی پیداوار دیتا ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ لیموں کا ایک چھوٹا سا درخت سالانہ کتنی پیداوار دیتا ہے؟
اگر نہیں جانتے تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں۔
لیموں کا درخت چوں کہ سائز میں عام درختوں سے چھوٹا ہوتا ہے، اس لئے یہ جان کر ہر کوئی حیران رہ جاتا ہے کہ لیموں کا ایک عام چھوٹا سا درخت سالانہ 1500 لیموؤں کی شکل میں پیداوار دیتا ہے۔