سبز چائے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟

یوں تو سبز چائے کے کئی فوائد ہیں مگر "quranohadith.com” کی ایک تحقیق کے مطابق اگر سبز چائے کو روٹین کا حصہ بنایا جائے، تو اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ کندھے سے لے کر کہنی تک شریان کو محض 30 منٹ کے اندر اندر 4 فیصد تک چوڑا کرتی ہے۔ اس شریان کی چوڑائی کا یہ فائدہ پہنچتا ہے کہ خون میں لوتھڑے بننے کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔ آگے چل کر اسی شریان کی چوڑائی حرکت قلب جاری رکھے میں معاون ثابت ہوتی ہے، یعنی ہرٹ اٹیک کا خطرہ کم سے کم ہوجاتا ہے۔