معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق الفریڈ لارڈ ٹینی سن (Alfred, Lord Tennyson) انگریز شاعر 6 اکتوبر 1892ء کو برطانیہ میں انتقال کرگئے۔
وکی پیڈیا کے مطابق 6اگست 1809ء کو برطانیہ میں پیدا ہوئے۔ ان کی سب سے مشہور نظم”Inmemoriam” شائع ہوئیجو ایک طویل مرثیہ تھی۔ مذکورہ مرثیہ انہوں نے اپنے دوست ہیلم کی وفات پر لکھا۔ اسی سال ’’الفریڈ ٹینی سن‘‘ کو ملک الشعرا بنایاگیا اور ’’لارڈ‘‘ کا خطاب دیا گیا۔