حلوا

’’حلوا‘‘ (اسمِ مذکر) کو عام طور پر ’’حلوہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ یہاں تک کہ ملتان کے مشہور ’’حلوا‘‘ کے ٹین والے ڈبے پر بھی ’’حافظ ملتانی سوہن حلوہ‘‘ ہی درج ہے۔ فرہنگِ آصفیہ اور نوراللغات دونوں کے مطابق اس لفظ کا دُرست املا ’’حلوا‘‘ ہے۔ فرہنگِ آصفیہ کے مطابق اس کے معنی ’’میٹھا‘‘، ’’میٹھی چیز‘‘، […]

6 اکتوبر، الفریڈ لارڈ ٹینی سن

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق الفریڈ لارڈ ٹینی سن (Alfred, Lord Tennyson) انگریز شاعر 6 اکتوبر 1892ء کو برطانیہ میں انتقال کرگئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 6اگست 1809ء کو برطانیہ میں پیدا ہوئے۔ ان کی سب سے مشہور نظم”Inmemoriam” شائع ہوئیجو ایک طویل مرثیہ تھی۔ مذکورہ مرثیہ انہوں نے اپنے دوست […]

سوات ایکسپریس وے پر فی کلومیٹر کے حساب سے ٹول ٹیکس میں اضافہ

(خصوصی رپورٹ) سوات ایکسپریس وے (موٹر وے) پر ’’کرنل شیر خان انٹرچینج‘‘ سے چکدرہ تک ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا۔ اب اس ایکسپریس وے پر سفر کرنے والے فی کلومیٹر کے حساب سے ٹول ٹیکس دیں گے۔ خیبر پختون خوا ہائی وے اتھارٹی کے ساتھ اس ایکسپریس وے میں ’’ایف ڈبلیو اُو ‘‘ اور […]

احترامِ اساتذہ

استادِ محترم دورانِ درس اپنی جگہ سے بہ طورِ احترام کھڑے ہوئے۔ طلبہ نے دیکھا کہ اس دوران میں ایک معمولی سا خادم نمودار ہوا۔ یہ کوفہ کی مرکزی اور مشہور درس گاہ تھی، جہاں عالمِ اسلام کے کونے کونے سے طلبہ کتاب و حکمت کا علم حاصل کرتے۔ اس عظیم درس گاہ میں درس […]