وکی پیڈیا کے مطابق شوپن ہاؤر (Schopenhauer) مشہور جرمن فلسفی 21 ستمبر 1860ء کو فرینکفرٹ، جرمن کنفیڈریشن میں انتقال کرگئے۔
22 فروری 1728ء کو جرمنی کے شہر ڈانزک میں پیدا ہوئے۔ والد جلد ہی فوت ہوگیا۔ اپنی ماں سے نہ بن سکی جو جرمن زبان کی ناول نگار تھیں۔ علاحدگی کے وقت اپنی ماں سے کہا کہ ’’آئندہ وقت تجھے میری وجہ سے پہچانا جائے گا۔‘‘ جرمن شاعر اور فلسفی گوئٹے نے اس کی ماں کو کہا کہ شوپن ہاؤر درست کہہ رہا ہے۔
شوپن ہاؤر کو زندگی بری، فضول اور مصیبتوں سے بھری نظر آئی۔ اپنے نظریات کو کتاب "The World as Will and Idea” میں پیش کیا۔