اِفاقہ

’’اِفاقہ‘‘ (اسمِ مذکر) کا تلفظ عام طور پر ’’اَفاقہ‘‘ ادا کیا جاتا ہے۔ رشید حسن خان اپنی تالیف ’’کلاسکی ادب کی فرہنگ‘‘ کے صفحہ نمبر 68 پر اس کا تلفظ ’’اِفاقہ‘‘ درج کرتے ہیں نہ کہ ’’اَفاقہ‘‘۔ فرہنگِ آصفیہ اور نوراللغات کے مطابق بھی دُرست تلفظ ’’اِفاقہ‘‘ ہی ہے جب کہ اس کے معنی ’’صحت‘‘، […]
21 ستمبر، شوپن ہاؤر کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق شوپن ہاؤر (Schopenhauer) مشہور جرمن فلسفی 21 ستمبر 1860ء کو فرینکفرٹ، جرمن کنفیڈریشن میں انتقال کرگئے۔ 22 فروری 1728ء کو جرمنی کے شہر ڈانزک میں پیدا ہوئے۔ والد جلد ہی فوت ہوگیا۔ اپنی ماں سے نہ بن سکی جو جرمن زبان کی ناول نگار تھیں۔ علاحدگی کے وقت اپنی ماں سے […]
جدید معاشرے میں ڈیجیٹل تربیت کی اہمیت

کیا آپ کا بچہ محفوظ ہے؟ اولاد کے معاملے میں والدین بہت حساس ہو تے ہیں۔ یونیسف کی ایک مصدقہ رپورٹ کے مطابق دنیا میں 3 میں سے 1 بچہ انٹرنیٹ کی تباہ کاریوں کا شکار ہو رہا ہے۔ بالخصوص نوجوانوں کو اس ڈیجیٹل لہر میں بہت زیادہ خطرات کا سامنا ہے۔ موجودہ نسل ڈیجیٹل […]