21 جولائی، جب کرکٹ کی تاریخ میں پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز ہوا

وکی پیڈیا کے مطابق 21 جولائی 1884ء کو کرکٹ کی تاریخ کا پہلا ٹیسٹ میچ شروع ہوا۔
یہ میچ انگلستان اور اسٹریلیا کے مابین 1884ء کو ملبورن کرکٹ کے میدان (اسٹریلیا) پر کھیلا گیا۔
"britannica.com” کے مطابق یہ میچ اسٹریلیا کی ٹیم جیتنے میں کامیاب ہوئی تھی۔