یہ ہے نریندر سنگھ کپانی (Narinder Singh Kapany) جن کی بدولت آج ہم تیز ترین انٹر نیٹ کے مزے لوٹ رہے ہیں۔
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق نریندر سنگھ ’’فائبر آپٹکس‘‘ (Fiber Optics) کے مؤجد ہیں جس کے ذریعے تیز ترین انٹر نیٹ کا حصول ممکن ہوا۔
وکی پیڈیا کے مطابق نریندر سنگھ 31 اکتوبر 1926ء کو پنجاب (متحدہ ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ بعد میں امریکہ منتقل ہوئے جہاں طبعیات (Physics) میں نام کمایا۔ 4دسمبر 2020ء کو کیلی فورنیا (امریکہ) میں انتقال کرگئے۔