وکی پیڈیا کے مطابق 17 جولائی کو پوری دنیا میں ’’عالمی یومِ انصاف‘‘ (World Day for International Justice) کے طور پر منایا جاتا ہے۔
اس دن کو منانے کا فیصلہ یکم جون 2010ء کو کیا گیا تھا، تب سے لے کر آج تک پوری دنیا میں انصاف کے طلب گار اس دن کو مناتے چلے آرہے ہیں۔